ہوم پیج / مطبوعات / عصر حاضر کے مسائل اور قرآنی تعلیمات ( مقالات سیمینار )

عصر حاضر کے مسائل اور قرآنی تعلیمات ( مقالات سیمینار )

عصر حاضر کے مسائل اور قرآنی تعلیمات ( مقالات سیمینار )

مرتبہ : پروفیسر اشتیاق احمد ظلی و پروفیسر ظفر الاسلام اصلاحی

صفحات : ۳۷۶ قیمت : ۳۰۰

ادارہ علوم القرآن نے عصر حاضر کے مسائل اور قرآنی تعلیمات کے موضوع پر ۹/ ۱۰ / اگست ۲۰۰۸ کو ایک دور روزه سیمینار منعقد کیا تھا، زیر تعارف کتاب اس سیمینار کے مقالات کا مجموعہ ہے۔ اس میں اداریہ ، افتتاحی و تعارفی کلمات اور کلیدی خطبہ کے علاوہ ۶ امقالات شامل ہیں۔ ان میں سماجی و معاشرتی، ملی و بین الاقوامی ، نفسیاتی و ماحولیاتی مسائل کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے اور قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ان کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

About Web Master

Check Also

رجوع الی القرآن۔ اہمیت اور تقاضے (حصہ دوم) مقالات سیمینار

رجوع الی القرآن۔ اہمیت اور تقاضے (حصہ دوم) مقالات سیمینار مرتب: اشہد رفیق ندوی صفحات …