ہوم پیج / ادارہ علوم القرآن ایک تعارف / مالی تعاون کی صورتیں

مالی تعاون کی صورتیں

مالی تعاون کی صورتیں

  1. معاونین خصوصی: ہندوستان سے دس ہزار ۱۰۰۰۰ روپیے اور بیرون ہند سے ۵۰۰ امریکی ڈالر یا ہندوستانی کرنسی میں اس کے مساوی رقم دینے والے حضرات ادارہ کے سرپرست Patron متصور ہوں گے۔
  2. معاونین تاحیات: ہندوستان سے ۵۰۰۰ ہزار روپیے اور بیرون ہند سے ۳۰۰ امریکی ڈالر یا اس کے مساوی رقم دینے والے حضرات ادارہ کے تاحیات معاون (Life member) ہوں گے ۔ ادارہ کی خدمت میں اپنی تمام مطبوعات پیش کرتا رہے گا۔
  3. معاونین مجلہ : ہندوستان سے ۳۰۰۰ روپے اور بیرون ہند سے ۲۵۰ سو امریکی ڈالر یا اس کے مساوی رقم دینے والے حضرات ششماہی علوم القرآن کے معاون ہوں گے۔ ان کی خدمت میں مجلہ کا ہر شمارہ پیش کیا جاتا رہے گا۔
  4. عام معاونین : اس کے علاوہ اصحاب خیر تعمیری منصوبوں، لائبریری کی توسیع، مجلہ و کتابوں کی اشاعت اور کارکنان کے کفاف و دیگر اخراجات میں جو بھی تعاون کریں گے ادارہ اس کے لیے شکر گزار ہو گا۔
  5. مجله علوم القرآن کی ممبر شپ
    ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش : ۱۵۰ / روپے سالانہ
    دیگر ممالک: ۲۰ / امریکن ڈالر
  6. اکاونٹ ڈیٹیلس :