ہوم پیج / مطبوعات / خاندانی نظام اور قرآنی تعلیمات ( مقالات سیمینار )

خاندانی نظام اور قرآنی تعلیمات ( مقالات سیمینار )

خاندانی نظام اور قرآنی تعلیمات ( مقالات سیمینار )

مرتبہ پروفیسر اشتیاق احمد ظلی و ڈاکٹر ابو سفیان اصلاحی

صفحات ۳۹۲ قیمت ۲۵۰

یہ ادارہ علوم القرآن کے تیسرے سالانہ سیمینار "خاندانی نظام اور قرآنی تعلیمات کے موقع پر پیش کردہ مقالات کا مجموعہ ہے جو ۲۰-۲۱نومبر ۲۰۰۹ کو علی گڑھ میں منعقد ہوا تھا۔ اس مجموعہ میں خاندانی نظام کے تقریبا تمام پہلووں پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع کے مشمولات کے اعتبار سے اس لائق ہے کہ ہر گھر میں اس کا مطالعہ ہوتا کہ خاندانی نظام جس قدر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس کے ختم کرنے میں رہنمائی حاصل کی جاسکے۔

About Web Master

Check Also

رجوع الی القرآن۔ اہمیت اور تقاضے (حصہ دوم) مقالات سیمینار

رجوع الی القرآن۔ اہمیت اور تقاضے (حصہ دوم) مقالات سیمینار مرتب: اشہد رفیق ندوی صفحات …