خصوصی لیکچر سیریز

ادارہ علوم القرآن نے خصوصی لکچر سیریز کا سلسلہ شروع کیا ہے، اس میں اہم اور حساس موضوعات پر قرآنیات سے دلچسپی رکھنے والے مقررین کو اظہار خیال کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔ ادارہ علوم القرآن میں پہلے بھی کبھی کبھی قرآنیات سے متعلق کسی موضوع پر خصوصی گفتگو کا اہتمام کیا جاتا رہا ہے۔ اب اس پروگرام کو مستقل لکچر سیریز کے طور پر جاری رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اب تک ادارہ میں

منعقدہ توسیعی لکچر کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

ا۔ قرآن کے آخری حصہ میں اعادہ مضامین، خطیب ڈاکٹر راؤ عرفان احمد خال، صدارت فضل الرحمن فریدی ( یکم اپریل (۱۹۹۵)

۲ – قرآن اور سائنس، پروفیسر کنور محمد یوسف امین، صدارت پروفیسر سید مسعود احمد (۲۸ جنوری ۲۰۱۶)

۳- تفسیر قرآن کے مناہج ، ڈاکٹر راؤ عرفان احمد خاں، صدارت ڈاکٹر سید سلمان ندوی (۲۱) فروری (۲۰۰۶)

۴- اعجاز قرآن، پروفیسر سید مسعود احمد ، صدارت پروفیسر اشتیاق احمد ظلی

۵- قرآن مجید کی عربی مبین معانی اور جہات پر وفیسر سید مسعود احمد ، صدارت پروفیسر کنور محمد یوسف امین

۶- قرآن کریم کی روحانی تعلیمات پر وفیسر محمد سعود عالم قاسمی صدارت پروفیسر اشتیاق احمد ظلی

۷- صالح اسلامی معاشرہ قرآن کی نظر میں پروفیسر توقیر عالم فلاحی، صدارت پروفیسر اشتیاق احمد ظلی (۲۶ مئی ۲۰۱۶)

۸- تدوین قرآن مجید ، مولانا اشهد جمال ندوی، صدارت پروفیسر اشتیاق احمد ظلی

۹- قصہ آدم و ابلیس: بیسویں صدی کی چند معروف تفاسیر کی روشنی میں ، پروفیسر سید مسعود احمد ، صدارت پروفیسر محمد سعود عالم قاسمی (۲۵ / اگست ۲۰۱۶)

۱۰- قوم عاد و ثمود قرآن پاک ، روایات اور جدید تحقیقات کی روشنی میں پروفیسر سید مسعود احمد ، صدارت پروفیسر ظفر الاسلام

اصلاحی (۲۶ / اکتوبر ۲۰۱۷)

11- فهم قرآن میں مولانا حمید الدین فراہی کے امتیازات، پروفیسر اشتیاق احمد ظلی، صدارت پروفیسر محمد سعود عالم قاسمی (۲۶ / اپریل ۲۰۱۸)

۱۲- قصه موسی و خضر علیہما السلام ایک مطالعہ ، پروفیسر سید مسعود احمد ، صدارت پروفیسر اشتیاق احمد ظلی

۱۳- قرآن اور سائنس میں تطبیق کے مسائل، پروفیسر محمد سعود عالم قاسمی، صدارت پروفیسر اشتیاق احمد ظلی (۲۹ / اگست (۲۰۱۹

۱۴- الاله الخلق والامر کی تعبیر و تشریح، پروفیسر وسیم احمد ، صدارت پروفیسر عبد العظیم اصلاحی (۳۱ / اکتوبر ۲۰۲۱) *

۱۵- قرآن مجید کا مطالعہ کیوں اور کیسے ، مولانا عمر اسلم اصلاحی ، صدارت پروفیسر عبد العظیم اصلاحی (۲۱ / اگست ۲۰۲۱)

۱۶- موثر و معیاری مقالہ نویسی کی تدابیر، پروفیسر عبد العظیم اصلاحی، صدارت پروفیسر اشتیاق احمد ظلی ( ۳۱ مارچ ۲۰۲۲)

۱۷- لائبریری سے استفادہ کا طریقہ کار ، ڈاکٹر عرفان احمد ، صدارت پروفیسر عبد العظیم اصلاحی (۲۶) فروری ۲۰۲۳)