ہوم پیج / مطبوعات / معاشی مسائل اور قرآنی تعلیمات

معاشی مسائل اور قرآنی تعلیمات

معاشی مسائل اور قرآنی تعلیمات

مرتبین: ڈاکٹر اوصاف احمد و ڈاکٹر عبد العظیم اصلاحی

صفحات: ۲۵۶ قیمت : ۱۶۰

یه کتاب ادارہ علوم القرآن کے سالانہ سیمینار منعقدہ نومبر ۲۰۱۰ء میں پیش کیے گئے مقالات کا مجموعہ ہے ۔ اس سیمینار میں معروف اسلامی معاشیات داں جناب اوصاف احمد نے اپنا کلیدی خطبہ پیش کیا، جب کہ عبدالعظیم اصلاحی نے قرآن معاشیات پر ادبیات کا ایک مختصر جائزہ پیش کیا۔ اس سیمینار میں اُردو، عربی اور انگریزی میں مقالات پیش کیے گئے۔ اپنے موضوعات کے حوالے سے یہ مقالات وقیع بھی ہیں اور متنوع بھی۔ اس سیمینار کے کے عنوان Economical problems and the teaching of the Qur’an انگریزی مقالات کو ایک الگ مجموعه سے ادارہ نے شائع کیا۔

About Web Master

Check Also

رجوع الی القرآن۔ اہمیت اور تقاضے (حصہ دوم) مقالات سیمینار

رجوع الی القرآن۔ اہمیت اور تقاضے (حصہ دوم) مقالات سیمینار مرتب: اشہد رفیق ندوی صفحات …