ہوم پیج / مطبوعات / قرآنی علوم بیسویں صدی میں (ششماہی علوم القرآن کی خصوصی اشاعت) مقالات سیمینار

قرآنی علوم بیسویں صدی میں (ششماہی علوم القرآن کی خصوصی اشاعت) مقالات سیمینار

مرتبہ  : پروفیسر اشتیاق احمد ظلی و پروفیسر ظفر الاسلام اصلاحی  

صفحات :   ۵۳۲     قیمت  ۲۰۰ روپئے

بیسویں صدی میں قرآنیات کے موضوع پر ہونے والے علمی، فکری، تصنیفی اور تحقیقی کاموں کا جائزہ تفاسیر اور تراجم کے میدان مین ہونے والی پیش رفت کا تجزیاتی مطالعہ لغات قرآن، نظم قرآن، اسالیب قرآن، اسباب نزول، حروف مقطعات کے موضوعات پر سیر حاصل بحث فہم قرآن کے میدان میں بیسویں صدی کی اہم ترین پیش رفت، مولانا فراہی کی قرآنی فکر کی مختلف جہات کا تعارف اور مطالعہ فہم قرآن میں عصری علوم سے استفادہ، قرآنی نظریہ کا اثبات، دنیا کی موجودہ مادی تقسیم قرآنی تعلیمات کی روشنی میں، دہشت گردی اور قرآنی اور مدارس اسلامیہ میں تدریس قرآن کی صورت حال پر فکر انگیز مقالات۔

About Web Master

Check Also

مولانا امین احسن اصلاحی نمبر (ششماہی علوم القرآن کی خصوصی اشاعت)

مرتبہ : پروفیسر اشتیاق احمد ظلی وپروفیسر ظفر الاسلام اصلاحی صفحات: ۶۰۰                    قیمت  ۲۰۰روپئے ششماہی علوم القرآن …