ہوم پیج / مطبوعات / حقیقت نماز  

حقیقت نماز  

مولانا امین احسن اصلاحی   (تخریج وتحقیق  : مولانا سلطان احمد اصلاحی)

صفحات  :  ۶۰        قیمت  ۲۰

نماز کی اہمیت دین میں مسلم ہے۔ اسی لیے ہر دور میں امت کے علماء اور صلحاء  نے اس پر یکساں توجہ کی ہے۔ اور دوسرے ذرائع کے ساتھ تحریر وتصنیف کے ذریعہ اس کے مختلف گوشوں کو سامنے لاتے رہے ہیں۔ لیکن پیش نظر کتاب اس پہلو سے بڑی امتیازی اہمیت کی حامل ہے کہ اس کے اندر خاص طور پر اسلام کی اولین اصل واساس  قرآن کو محور بناکر نماز کی حقیقت کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ جس کے نتیجے میں بندہ مومن اللہ تعالیٰ سے اپنے ربط  وتعلق کو استوار کرنے کے ساتھ دنیا کے اندر ایک ناقابل شکست قوت میں تبدیل ہوجاتا ہے۔

اس کتاب کو آپ کتنے اسٹار دیں گے؟

اب تک کا اسکور

User Rating: 4.3 ( 5 votes)

Check Also

عصر حاضر کے مسائل اور قرآنی تعلیمات ( مقالات سیمینار )

عصر حاضر کے مسائل اور قرآنی تعلیمات ( مقالات سیمینار ) مرتبہ : پروفیسر اشتیاق …