ہوم پیج / مطبوعات / اردو رسائل کے قرآنی مضامین کا اشاریہ

اردو رسائل کے قرآنی مضامین کا اشاریہ

مرتبہ  :  ڈاکٹر ابوسفیان اصلاحی

صفحات    ۲۵۰     قیمت     ۱۵۰

ہندوپاک کے۳۳معروف اردو مجلات ورسائل میں شائع شدہ قرآنی مضامین کا موضوعاتی اشاریہ جو  ان موضوعات کے تحت مرتب کیا گیا  ہے۔ احکام القرآن،اعجازالقرآن، تاریخ نزول وتدوین قرآن،  تحقیقات قرآنی، تفسیر وتاویل، تراجم وتفاسیر، قرآنی افکاروتعلیمات،قرآن اورحديث، قرآن اور سماجی علوم،  قرآن کریم اور تاریخ عالم، قرآن کریم اور سائنس، قرآن کریم اور دیگر آسمانی کتابیں،

قرآن کریم اور عربی ادبیات۔ یہ کتاب عام قاری کے علاوہ علمی وتحقیقی کام کرنے والے اسکالرس کے لیے ایک نادر تحفہ ہے۔

Check Also

عصر حاضر کے مسائل اور قرآنی تعلیمات ( مقالات سیمینار )

عصر حاضر کے مسائل اور قرآنی تعلیمات ( مقالات سیمینار ) مرتبہ : پروفیسر اشتیاق …