ادارہ علوم القرآن کا ششماہی مجلہ قرآنی علوم و معارف پر تحقیقی مضامین کا بہترین ذخیرہ پیش کرتا ہے۔ اس شمارے میں قرآن مجید کا اعجاز، تفسیر بیان القرآن، آفاقیت قرآن، اور دیگر اہم موضوعات پر تحقیقی و تنقیدی مضامین شامل ہیں۔ یہ مجلہ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں دستیاب ہے۔ تازہ شمارہ PDF کی شکل میں ادارہ کی ویب سائٹ www.alquran.in پر ملاحظہ کریں۔
ہوم پیج / مجلہ ششماہی علوم القرآن / ششماہی علوم القرآن علی گڑھ جلد نمبر ۳۹، شمارہ نمبر ۲: جولائی-دسمبر ۲۰۲۴ء
Tags آفاقیت قرآن ادارہ علوم القرآن اردو مضامین امام رازی کی تحقیق انگریزی مضامین تحقیقی مطالعات تفسیر بیان القرآن شریعت پسندوں کا قاعدہ ششماہی مجلہ علمی مضامین قرآن اور زمانے میں شعور و فہم قرآن مجید کا اعجاز قرآنی تحقیق قرآنی تفاسیر قرآنی علوم قرآنی معارف قرآنی معجزات مولانا آزاد نظر داری و قضا
سوشل