• ادارہ علوم القرآن

  • ادارہ علوم القرآن

  • ادارہ علوم القرآن

  • ادارہ علوم القرآن

مطبوعات

قرآنی افکار وتعلیمات اور موجودہ دور میں ان کی معنویت

مصنف ڈاکٹر ظفر الاسلام اصلاحی قیمت: ۱۰۰ صفحات: ۱۶۰ اللہ رب العزت نے انسانوں کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، ان میں سب سے بڑی نعمت قرآن مجید کا نزول ہے۔ اس لیے کہ یہ کتاب عزیز انسانیت کو وہ راہ دکھاتی ہے جو اس کے لیے دنیاوی واخروی …

Read More »

اشاریہ ششماہی علوم القرآن

مرتبہ:  ڈاکٹر ظفر الاسلام اصلاحی صفحات :  ۵۶  قیمت  ۲۰ ششماہی علوم القرآن کی ۱۸ جلدوں (  ۲۰۰۳۱۹۸۵ ) کا اشاریہ یکجا کتابی صورت میں شائع ہوا ہے۔ مجلہ کے مضامین ودیگر مشتملات کو موضوع کے اعتبار سے مختلف حصوں میں تقسیم کرکے جدید طرز پر ان کا اشاریہ مرتب کیا …

Read More »

کتابیات فراہی

 مرتبہ    ڈاکٹر ظفر الاسلام اصلاحی صفحات  ۸۰      قیمت   ۲۰ بیسویں صدی کے معروف مفسر قرآن مولانا حمید الدین فراہیؒ کی مطبوعہ کتب، عربی تفاسیر وکتب کے اردو تراجم، مضامین، مضامین کی صورت میں ان کی عربی تحریروں کے اردو تراجم، افادات فراہی کے تحت شائع ہونے والے مضامین، خطوط اور …

Read More »

اردو رسائل کے قرآنی مضامین کا اشاریہ

مرتبہ  :  ڈاکٹر ابوسفیان اصلاحی صفحات    ۲۵۰     قیمت     ۱۵۰ ہندوپاک کے۳۳معروف اردو مجلات ورسائل میں شائع شدہ قرآنی مضامین کا موضوعاتی اشاریہ جو  ان موضوعات کے تحت مرتب کیا گیا  ہے۔ احکام القرآن،اعجازالقرآن، تاریخ نزول وتدوین قرآن،  تحقیقات قرآنی، تفسیر وتاویل، تراجم وتفاسیر، قرآنی افکاروتعلیمات،قرآن اورحديث، قرآن اور سماجی علوم،  قرآن …

Read More »

قرآنی مقالات

مرتبہ     پروفیسراشتیاق احمد ظلی صفحات  : ۳۳۶   قیمت  ۲۵۰ دائرہ حمیدیہ مدرسۃ الاصلاح، سرائے میر اعظم گڑھ کے ترجمان ماہنامہ الاصلاح کے منتخب مقالات کا مجموعہ ہے۔ یہ مقالات علوم قرآن کے مختلف مباحث سے تعلق رکھتے ہیںجوقرآن مجید میں تدبر کی راہ میں پیش     آ نے والی مشکلات کا …

Read More »

حقیقت نماز  

مولانا امین احسن اصلاحی   (تخریج وتحقیق  : مولانا سلطان احمد اصلاحی) صفحات  :  ۶۰        قیمت  ۲۰ نماز کی اہمیت دین میں مسلم ہے۔ اسی لیے ہر دور میں امت کے علماء اور صلحاء  نے اس پر یکساں توجہ کی ہے۔ اور دوسرے ذرائع کے ساتھ تحریر وتصنیف کے ذریعہ اس کے …

Read More »