ہوم پیج / مطبوعات / قرآنی مقالات

قرآنی مقالات

مرتبہ     پروفیسراشتیاق احمد ظلی

صفحات  : ۳۳۶   قیمت  ۲۵۰

دائرہ حمیدیہ مدرسۃ الاصلاح، سرائے میر اعظم گڑھ کے ترجمان ماہنامہ الاصلاح کے منتخب مقالات کا مجموعہ ہے۔ یہ مقالات علوم قرآن کے مختلف مباحث سے تعلق رکھتے ہیںجوقرآن مجید میں تدبر کی راہ میں پیش     آ نے والی مشکلات کا تسلی بخش حل پیش کرتے ہیں اور قرآن فہمی کی نئی راہیں کھولتے ہیں۔ حواشی وحوالوں کے ساتھ جدید انداز میں مرتبہ اصول تفسیر، نظم قرآن اور دوسرے اہم قرآنی مباحث پر تحقیقاتی مضامین کا نادر مرقع۔ مقالات کا یہ قیمتی مجموعہ پاکستان (دار التذکیر، علامہ اقبال روڈ، لاہور) سے بھی شائع ہوا ہے۔

0

User Rating: 3.51 ( 3 votes)

Check Also

قرآنی علوم بیسویں صدی میں (ششماہی علوم القرآن کی خصوصی اشاعت) مقالات سیمینار

مرتبہ  : پروفیسر اشتیاق احمد ظلی و پروفیسر ظفر الاسلام اصلاحی   صفحات :   ۵۳۲     قیمت  ۲۰۰ روپئے بیسویں صدی میں …