ہوم پیج / مطبوعات / اشاریہ ششماہی علوم القرآن

اشاریہ ششماہی علوم القرآن

مرتبہ:  ڈاکٹر ظفر الاسلام اصلاحی

صفحات :  ۵۶  قیمت  ۲۰

ششماہی علوم القرآن کی ۱۸ جلدوں (  ۲۰۰۳۱۹۸۵ ) کا اشاریہ یکجا کتابی صورت میں شائع ہوا ہے۔ مجلہ کے مضامین ودیگر مشتملات کو موضوع کے اعتبار سے مختلف حصوں میں تقسیم کرکے جدید طرز پر ان کا اشاریہ مرتب کیا گیا ہے۔ اس میں مضمون، مضمون نگار، جلد وشمارہ، ماہ وسن اور صفحات وغیرہ کی ضروری معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ اور ہر موضوع کے تحت مندرجات کی ترتیب میں حروف تہجی کی رعایت کی گئی ہے اس میں مقالات کے علاوہ مجلہ کے مستقل کالم (اداریہ، تعارف وتبصرہ، کتاب نما وخبرنامہ) کے مشتملات کا بھی احاطہ کیا گیا ہے۔

Check Also

قرآنی علوم بیسویں صدی میں (ششماہی علوم القرآن کی خصوصی اشاعت) مقالات سیمینار

مرتبہ  : پروفیسر اشتیاق احمد ظلی و پروفیسر ظفر الاسلام اصلاحی   صفحات :   ۵۳۲     قیمت  ۲۰۰ روپئے بیسویں صدی میں …