Home / مطبوعات / اردو رسائل کے قرآنی مضامین کا اشاریہ

اردو رسائل کے قرآنی مضامین کا اشاریہ

مرتبہ  :  ڈاکٹر ابوسفیان اصلاحی

صفحات    ۲۵۰     قیمت     ۱۵۰

ہندوپاک کے۳۳معروف اردو مجلات ورسائل میں شائع شدہ قرآنی مضامین کا موضوعاتی اشاریہ جو  ان موضوعات کے تحت مرتب کیا گیا  ہے۔ احکام القرآن،اعجازالقرآن، تاریخ نزول وتدوین قرآن،  تحقیقات قرآنی، تفسیر وتاویل، تراجم وتفاسیر، قرآنی افکاروتعلیمات،قرآن اورحديث، قرآن اور سماجی علوم،  قرآن کریم اور تاریخ عالم، قرآن کریم اور سائنس، قرآن کریم اور دیگر آسمانی کتابیں،

قرآن کریم اور عربی ادبیات۔ یہ کتاب عام قاری کے علاوہ علمی وتحقیقی کام کرنے والے اسکالرس کے لیے ایک نادر تحفہ ہے۔

Check Also

قرآنی افکار وتعلیمات اور موجودہ دور میں ان کی معنویت

مصنف ڈاکٹر ظفر الاسلام اصلاحی قیمت: ۱۰۰ صفحات: ۱۶۰ اللہ رب العزت نے انسانوں کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے