Get Adobe Flash player

ادارہ علوم القرآن ایک تعارف quran

قرآن مجید خالق کائنات کی طرف سے انسانیت کے لیے آخری صحیفۂ ہدایت اور رہتی دنیا تک کے لیے رب العالمین کی مرضیات کا ترجمان ہے۔ قرآن کریم کی اس عظمت اور اللہ تعالیٰ کے اس عظیم احسان کی صحیح شکر گذاری کا تقاضا ہے کہ ہماری فکر ونظر کا محور ومرکز یہی کتاب الٰہی ہو اور عملی زندگی کے ہرگوشہ میں یہ نور مبین ہمارے لیے حقیقی مشعل راہ ہو۔ قرآنی حقائق ومعارف سے فیض یاب ہونے اور اس کے متعین کردہ خطوط پر انفرادی واجتماعی زندگی کی تعمیر کے لیے ناگزیر ہے کہ اس پر غور وفکر کا سلسلہ بغیر کسی انقطاع کے جاری رہے اور اس کی تعلیم وتشریح کا آوازہ برابر بلند ہوتا رہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ مسلمان کسی دور میں بھی اس احساس سے غافل نہیں رہے، لیکن کتاب اللہ کی عظمت اور اس کی اساسی حیثیت کا تقاضا ہے کہ نگاہیں ہروقت اس کی طرف متوجہ رہیں، مختلف انداز اور مختلف پہلوؤں سے اس سے ربط وتعلق کو ہمیشہ تازہ واستوار رکھا جائے اور قرآنی علوم ومعارف کی توسیع واشاعت کے لیے ہرممکن کوشش جاری رہے۔ اسی احساس کے پیش نظر اللہ تعالیٰ کی توفیق ومدد سے میں ادارہ علوم القرآن کا قیام عمل میں آیا۔

پیپر کال

دعوت نامہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

آخری تاریخ ۳۱ جولائی ۲۰۱۷

�     �  �� 
 
         � 
 
      �     � 
 
� A/C 3     � �
 
 � 
 
       �  � A4 �� 

اردو فونٹ ڈاون لوڈ کریں

اردو کی زیادہ تر ویب سایٹ علوی نستعلیق فونٹ استعمال کرتی ہیں۔ ڈاون لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں